ڈیرہ غازی خان بائی پاس مسافر کوچ اورٹریلر میں خوفناک تصادم 28 افراد جانبحق
ڈیرہ غازی خان بائی پاس
مسافر کوچ
.اورٹریلر میں خوفناک تصادم 28 افراد جانبحق ہونے کی اطلاع ذرائع
زخمیوں کی تعداد میں مہرے والا اور کوٹلی گل
(کوٹلہ اندرون) کے نوجوان بھی شامل ہیں
ڈی جی خان حادثہ میں زخمی افراد فاضل پور سے،
کوڑا ولد نبی بخش قوم درکھان، عبدالمالک ولد بشیر احمد قوم گاذر محمد راشد ولد حاجی احمد سرڑا کامران ولدامام بخش قوم درکھان،