28 فوت شدگان میں سے ذیل 23 کس جنکی شناخت ہو چکی ہے انکی تفصیل ذیل ہے.

ڈی جی خان حادثہ میں زخمی افراد فاضل پور سے،
کوڑا ولد نبی بخش قوم درکھان، عبدالمالک ولد بشیر احمد قوم گاذر محمد راشد ولد حاجی احمد سرڑا کامران ولدامام بخش قوم درکھان،
معلومات متعلق روڈ ایکسڈنٹ ہلاکت 28 کس و زخمی 43 کس.

* بوقت 05/55 بجے صبح*

مورخہ 19/07/2021 علاقہ تھانہ صدرڈیرہ
بمقام = تونسہ بای پاس نزد مسجد حیاتانی والی تونسہ روڈ۔

امروز مورخہ کو بوقت و بمقام مندرجہ بالا پر تیز رفتار بس (نان اے سی ) نمبری LES/06 ماڈل 2015 اور لانگ وہیکل کنٹینر نمبری(C/9537) کے مابین ایکسیڈنٹ ہوا۔جس میں ابتدای معلومات کے مطابق 28 کس افراد ہلاک جبکہ 43 کس تقریباً زخمی ہو گیے ہیں ۔متذکرہ بالا بس سیا لکوٹ سے براستہ ڈیرہ غازیخان ،جامپور راجن پور تیز رفتاری سے جا رہی تھی جبکہ ٹرالہ کراچی سے پشاور کی جانب جا رہا تھا کے آمنے سامنے ٹکرانے سے شدید اکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں 26 کس موقعہ پر فوت ہوے ہیں اور 43 کس زخمیوں کو بذریعہ ریسکیو 1122 براے علاج معالجہ DHQ ہسپتال روانہ کیا گیا ہے ۔

28 فوت شدگان میں سے ذیل 23 کس جنکی شناخت ہو چکی ہے انکی تفصیل ذیل ہے.جبکہ مذید ورثان کی شناخت پر تفصیل بروقت بھیجی جاے گی

1.محمد بابر ولد محمد انور قوم چانڈیہ سکنہ درخواست جمال خان بعمر 20/21 سال
2.محمد عمران ولد واحد بخش قوم لنڈ سکنہ درخواست جمال بعمر 23/24 سال
3.کلیم اللہ ولد خادم حسین قوم چانڈیہ سکنہ جامپوربعمر 18/19 سال
4.زاہد ولد فیض محمد قوم چانڈیہ سکنہ درخواست جمال بعمر 21/22 سال۔
5.اویس ولد غلام فرید قوم چانڈیہ سکنہ فاضل پور بعمر 20/21 سال۔
6.نعیم ولد فاروق قوم زہرانی سکنہ درخواست جمال بعمر 22/23 سال۔
7.صادق حسین ولد عبدالستار سکنہ محمد پور بعمر 24/25 سال۔
8.محمد جعفر ولد مبارک خان قوم بزدار سکنہ درخواست جمال بعمر 27/28 سال۔
9.عرفان ولد جان محمد قوم بازگیر سکنہ داجل بعمر 17/18 سال۔
10.عبدالرزاق ولد جعفر قوم احمدانی سکنہ جامپور بعمر12/13 سال۔
11.اعظم ولد غلام حسین سکنہ کوٹلہ شیر بعمر 24/25 سال۔
12.دوست علی خان ولد نامعلوم قوم بازگیر سکنہ جامپور۔
13.لعل اسماعیل ولد نامعلوم
14.محمد اسماعیل ولد رسول بخش سکنہ فاضل پور بعمر 50/51 سال
15.دوست علی ولد جمعہ خان۔
16.حافظ سجاد ولد شملہ سکنہ داجل بعمر 20/21 سال۔
17.محمد حنیف ولد حضور بخش سکنہ محمد پور جامپور بعمر 45 سال۔
18.محمد اسماعیل ولد محمد ابراہیم سکنہ درخواست جمال بعمر 30 سال۔
19۔غلام مرتضی ولد منیر احمد سکنہ فاضل پور بعمر 50 سال ۔
20.محمد طارق ولد عبدالغفار سکنہ جامپور بعمر 31 سال۔
21.شاہنواز ولد خام محمد سکنہ درخواست جمال بعمر 28 سال ۔
22.محمد شمیر ولد اللہ بخش سکنہ درخواست جمال بعمر 30 سال۔
23.جمشید احمد ولد حاجی محمد سکنہ راجن پور بعمر 38 سال۔

43 کس اشخاص جو دوران ایکسڈنٹ زخمی ہوے ہیں ان کی تفصیل ذیل ہے ۔

1.فہد ولد غلام یسین قوم احمدانی سکنہ محمد پور بعمر 18/19 سال
2: حبیب ولد غلام یسین قوم احمدانی سکنہ محمد پور بعمر 17/18 سال
3: شہزاد ولد محمد عباس قوم احمدانی سکنہ پل 14 ہزار بعمر 30/25 سال
4: یاسر ولد غلام حسین قوم کچھیلا سکنہ جام پور بعمر 7/8 سال
5: عرفان ولد امام بخش قوم احمدانی سکنہ محمد پور بعمر 20/21 سال
6؛ منظورِ احمد ولد نور محمد قوم جٹ سکنہ چوک آعظم بعمر 35/36 سال
7: رحمت اللہ ولد منیر قوم مہتر سکنہ داجل بعمر 35/40 سال
8: محمد اکمل ولد خیرو قوم باز گیر سکنہ داجل بعمر 15/16 سال
9: محمد آصف ولد رسول بخش قوم رانا سکنہ راجن پور بعمر 30/31 سال
10 : شیر زمان ولد جان محمد قوم قوم باز گیر سکنہ جام پور بعمر 40 سال
11: محمد بلال ولد ساجد حسین قوم باز گیر سکنہ جام پور
12: اللہ ڈتہ ولد علی محمد قوم قوم جھکڑ سکنہ حاجی پور بعمر 50 سال
13: محمد کمال ولد فیض محمد قوم جوگیانی سکنہ بکھر واہ 20/ 21 سال
14:کوڑا ولد میرو قوم بلوچ سکنہ داجل بعمر 30/32سال۔
15.زنو خان ولد نامعلوم سکنہ گجرانوالہ بعمر 40سال۔
16.گل عالم ولد شیر عالم قوم پٹھان سکنہ پشاور بعمر 30 سال۔
17.ریاض حسین ولد رحیم بخش قوم دریشک سکنہ فاضل پور بعمر 40 سال۔
18.راشد حسین ولد ریاض احمد قوم بزدار سکنہ فاضلپور بعمر 20 سال۔
19.لعل بخش ولد حضوربخش سکنہ جامپور بعمر 23 سال۔
20.باز ولد عطا محمد سکنہ جامپور بعمر 25 سال۔
21۔محمد عمران ولد الہی بخش قوم احمدانی سکنہ بکھر واہ بعمر 20 سال ۔
22.عرفان ولد پنوں خان قوم کھوسہ سکنہ درخواست جمال ۔
23.ملازم حسین ولد خادم حسین قوم پولی سکنہ راجنپور بعمر 25 سال
24.ریاض حسین ولد رحیم بخش سکنہ فاضل پور ۔
25.محمد عامر ولد غلام یاسین سکنہ درخواست جمال۔
26.محمد ذولفقار غلام نازک قوم احمدانی سکنہ داجل بعمر 20 سال.
27.محمد راشد ولد نامعلوم سکنہ داجل ۔
28۔ہمایوں ولد محمد اصغر قوم موہانہ سکنہ جامپور بعمر 13 سال.
29.عبدالشکور ولد نور محمد قوم بورڑا سکنہ حاجی پور۔
30.کوڑا ولد نبی بخش قوم درکھان سکنہ فاضلپوربعمر 50 سال .
31.محمد وقاص ولد مشتاق قوم مستوی سکنہ محمد پور ۔
32.محمد زبیر ولد حاجی سیلم قوم احمدنی سکنہ محمد پور بعمر 25 سال
33.عبدالقیوم ولد علی محمد قوم راجپوت سکنہ شاہ کوٹ بعمر 50 سال۔
34.عبدالماک ولد بشیر احمد قوم گاذر سکنہ فاضل پور بعمر 31 سال.
35.محمد راشد ولد حاجی احمد قوم بورڑا سکنہ فاضل پور بعمر 30 سال.
36.عباس ولد عبدلرشید قوم المانی سکنہ شاہ کوٹ بعمر 30 سال .
37.بلال احمد ولد فدا حسین قوم بوہڑ سکنہ درخواست جمال بعمر 45 سال.
38.ذاکر ولد علی بخش قوم 30 سال ۔
39.مورس روف ولد عبدلروف سکنہ راجنپور ۔
40.کامران ولد امام بخش قوم درکھان سکنہ فاضل پور ۔
41.فرحت عباس ولد واحد بخش قوم لنڈ سکنہ جاپور بعمر 15 سال.
42.شبانہ بی بی دختر اللہ ڈیوایا سکنہ حاجی پور بعمر 10/11 سال ( دایاں بازوں ٹوٹا ہوا ہے ).
43.تسلیم بی بی دختر اللہ ڈیوایا سکنہ حاجی پور جھانگرا بعمر 45 سال (دایاں بازوں معمولی زخمی۔).

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *