راجن پور: تحصیل جام پور کے علاقے میں ڈوبنے کامعاملہ

جام پور: رات گئے کئی گھنٹے کے طویل آپریشن بعد آرمی نوجوان کی ڈیڈباڈی نکال لی گئی ، ریسکیو

جامپور: ڈوبنے والے آدمی کی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی عمر ۳۸ سال ہے ، ریسکیو

جام پور: اکرم جامپور کا رہائشی تھا ۔ریسکیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *