پاکستان نے 38 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹ سے فتح حاصل کی

بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح میں شاہینوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی جو 38 سال

بعد قومی ٹیم کی بھارت کے خلاف  ایسی فتح ہے۔

1983 میں فیصل آباد ٹیسٹ کے بعد قومی ٹیم نے یہ شاندار کارنامہ انجام دیا۔

اسکرین گریب بشکریہ کرک انفو
اسکرین گریب بشکریہ کرک انفو

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان پہلی بار 10 وکٹ سے میچ جیتا اور بھارتی ٹیم تاریخ میں پہلی بار 10 وکٹ

سے کوئی ٹی ٹوئنٹی ہاری۔

اس کے علاوہ پہلی وکٹ پر بھارت کیخلاف ناقابل شکست ریکارڈ پارٹنرشپ بھی بنی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *