سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی

تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قدر 514 روپے اضافے سے 98 ہزار 594 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی

قدر 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 752 ڈالر فی اونس ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *