جام پور کے علاقہ مجید آباد موضع قاسم والا میں زمین تنازعہ کے نتیجہ میں دو گروپوں میں تصادم

جام پور: تالپور اور شر جتوئی زمین کے تنازعہ میں لڑائی۔ ریسکیو

جام پور: لڑائی ڈندوں سوٹوں سے ہوئی۔ ریسکیو

جام پور: شر جتوئی کے آٹھ بندے زخمی۔ ریسکیو

جام پور: زخمیوں كو ٹی ایچ کیو جام پور شفٹ کر دیا گیا۔ ریسکیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *