تھانہ فاضل پور کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ ۔

تھانہ فاضل پور کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ

فائرنگ ماڑھا برادری کے چند افراد کی جانب سے اپنے ہی رشتہ داروں پر کی گئی۔

فائرنگ کے نتیجے میں غلام نازک ہلاک اور ایک خاتون تاجو بنائی زخمی

مقتول اور ملزم آپس میں رشتہ دار ہیں

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کیجانب سے قانونی کاروائی کا آغاز

فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

پولیس ٹیم کی جانب سے ملزمان کا تعاقب جاری۔

ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کا واقعہ کا فوری نوٹس

متعلقہ ایس ایچ او اور ایس ڈی پی او کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری۔

ترجمان راجن پور پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *