لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا، پولیس

 

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔

سماء نے پولیس کی جانب سے عمران خان کو بھیجے گئے لیٹر کی کاپی حاصل کر لی ہے، جس کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو متعدد بار تحریری طور پر تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔

خط کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پولیس نے پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا، اور لیٹر میں پولیس نے بلٹ پروف روسٹرم اور شیشہ کو ہر صورت استعمال کرنے کا بار بار کہا۔

پولیس کی جانب سے عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر کو تحریری طور پر بھی خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا۔

 

وزیرآباد میں عمران خان کے کینٹینر پر فائرنگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *