حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی

حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اِن دواؤں کی قیمت کم تھی، کم قیمت ہونے کی وجہ سے دوا ساز اداروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا تھا اور ان کی پیداوار بند ہوچکی تھی ۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ قیمت بڑھانےکے بعد اب دواساز ادارے یہ دوائیں بنائیں گے اور مارکیٹ میں آسانی سے ملیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *