راجن پور: اسد عزیز کے قاتل پکڑنے والے سب انسپکٹر نور محمد کوکارکردگی سرٹیفکٹ دینے کی بجاے شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا

تھانا فاضل پور کی حدودنوشہرہ شرقی میں اسد عزیز ولد عزیز  قوم دل کے وقع نے دل افسردا کر دیا 

/اور چوکی انچارج نوشہرہ شرقی سب انسپکٹر نور محمد اور تھانہ فاضل پور نے دن رات ایک کر دی

مڈ گورہ جو کہ تھا نہ فاضل پور ضلع راجن پور کی حدودمیں ہے اسد عزیز ولد عزیز  قوم دل

جو کہ نوشہرہ شرقی کا رہا یٰشی ہے اسکی لاش کھیتوں سے ملی

تو آر پی او  صاحب کی طرف سے نوٹس لینے پر ڈی پی او راجن پور نے ایک کیمٹی تشکیل دی

جس میں چوکی انچارج نوشہرہ شرقی نور محمد سب انسپکٹر بھی شامل  تھے

تو دن رات کی انوسٹی گیشن کےبعد اسد عزیز کا قاتل اس کا کزن آصف دل ہے پکڑا گیا

اور جب کارکردگی کو سہرانے کا وقت آیا تو مقامی پولیس  جوکہ چوکی نوشہرہ شرقی ہے

ان کو کارکردگی سرٹیفکٹ دینےکی بجائے شوکاز نوٹس بھیج دیےگیے ڈی پو او صاحب سے گزارش ہے

کہ یہ بھی حقدار ہیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *