اسلام آباد: بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ،،،،،مقدمہ درج ملزم گرفتار۔

اسلام آباد: بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ،،،،،مقدمہ درج ملزم گرفتار۔

انسان تو انسان جانوروں کے ساتھ بھی ظلم کی انتہاء

دولت کے نشے میں دھت شخص نے تنگ کرنیوالی بلی کو پھانسی دے گھر کے باہر لٹکا دیا

شہری کی سوشل میڈیا پر درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایکشن لے لیا

بلی کو پھانسی دے کر لٹکانے والے شخص راجہ عبدالقیوم کو گرفتار کرلیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *