چلتی ہوئی کار میں خوفناک آتشزدگی، دیکھنے والے خوفزدہ

بھارت کے علاقے سنگاریڈی کے قریب قومی شاہراہ تیز رفتار کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی یہ حادثہ

ضلع سنگاریڈی کے کوہیر زون میں واقع دیگوال گاؤں کے قریب میں پیش آیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے کےمطابق کار میں تین افراد مہاراشٹرا سے حیدرآباد جارہے تھے کہ راستے میں تکنیکی

خرابی کی وجہ سے کار میں آگ لگ گئی۔

اس حادثے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر جل گئی تاہم کار میں سوار افراد فوری طور باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ظہیر آباد فائر عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پالیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *