پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اے آر پی نیوز  کے کے مطابق، وزیرخزانہ شوکت ترین نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ افغانستان

کو ڈالرکی کمیکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ افغانستان میں مختلف معاملات چلانےکے لیے پاکستان سے بھی لوگوں کوبھیجاجاسکتا ہے۔

دوسری جانب وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید بتایا کہ  بھارتی ہیکرز کی جانب سے  2019 میں بھی

ایف بی آر کا سسٹم ہیک کیا جاچکا ہے،سسٹم ہیک کرنےکی سزاجس کو ملنی چاہیے تھی اس کومل چکی،

تاہم اب  ایف بی آر میں تمام سسٹم کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *