وسیلہ تعلیم پروگرام میں بچے اور بچیوں کیلئے وظیفہ کی رقم بڑھا دی ہے۔

السلام وعلیکم

تمام ٹیچر صاحبان سے گزارش ہے کہ جن بچوں کی والدہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام / احساس کفالت کی طرف سے سہ ماہی امداد ملتی ہے ان بچوں کو اب فارم اور سلپ کے ہمراہ قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس ریفر کریں تاکہ ان کا وظیفہ جاری ہو سکے۔ شکریہ
یہ معلومات تمام ٹیچرز صاحبان
کے ساتھ شیئر کر دیں۔

احساس/BISP
وسیلہ تعلیم پروگرام میں بچے اور بچیوں کیلئے وظیفہ کی رقم بڑھا دی ہے۔
بورڈ نے منظوری دیدی

احساس/BISP
حکومت نے “وسیلہ تعلیم پروگرام” کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے

احساس/BISP
وسیلہ تعلیم پروگرام میں وظیفہ کی رقم
پرائمری (1500-2000) روپے
سیکنڈری (2500-3000)روپے
ہائیر سیکنڈری (3500-4000) روپے

یہ میسج مفاد عامہ کے لئے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام / احساس کی جانب سے نشر کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *