سچ ٹائمز راجن پور ٹیم کی سی ای او سچ ٹائمز میڈیا گروپ سے ملاقات
سچ ٹائمز راجن پور ٹیم کی سی ای او سچ ٹائمز میڈیا گروپ سے ملاقات ،
صحافتی برادری کو کہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے صحافی
چاہے سچ ٹائمز کا ہو یا کسی بھی ادارے کا،چیف کی رپورٹرز سے گفتگو
اس موقع پر مینجنگ ایڈیٹر اقتدارخان بھی موقع پر موجود تھے جن کا کہنا تھا کہ ہم راجن پور کے مسائل کو جلد ہی
حکام بالا تک پہنچائیں گے ، اور سرکاری محکموں میں کرپشن کرنے والوں کو بے نقاب کریں گے
(کاشف دستی)