سرائیکیوں کو گالی نکالنے والے اس چول انسان کو بتائے کہ سرائیکیوں کی زمین پر تم لوگ قبضہ کیے بیٹھے ہو : ڈاکٹر نزاکت حسین

.سرائیکیوں کو گالی نکالنے والے اس چول انسان کو بتائے کہ سرائیکیوں کی زمین پر تم لوگ قبضہ کیے بیٹھے ہو : ڈاکٹر نزاکت حسین 

ڈاکٹر نزاکت حسین  چیرمین  (تعمیر چمن پارٹی) کا کہنا ہے کہ اس بغیرت جاہل تجزیہ کار کو کہا ہے کہ فورن اپنی بکواس کو

واپس لے اور پورے جنوبی پنجاب کی اعوام سے معافی مانگے نہیں تو ہم کے خلاف قانونی کاروائی کریں جتنا ہوسکے گا اس کو سبق سکھائیں گے۔

ویڈیو لنک

 

سرائیکیوں کو گالی نکالنے والے اس چول انسان کو بتائے کہ سرائیکیوں کی زمین پر تم لوگ قبضہ کیے بیٹھے ہو پانی چوری کرتے ہو
چولستان سارا اجاڑ دیا.پاکستان بنتے وقت تم لوگوں کو پہلے چھ ماہ کی تنخواہ نواب آف بہاولپور نے دی تھی.بنگالیوں کو بھوکے ننگے
کہتے تھے انجام دیکھ لیا.ان جیسے بھڑوے شام کو ٹی وی پہ آکے تجزیے کرتے ہیں تمہارا کیا واسطہ ہے صحافت سے.

(کاشف دستی)

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *