ضلع راجن پورکےعلاقہ میں10سالہ بچےکاقتل آرپی او فیصل راناکاسخت نوٹس ڈی پی اوسے

ضلع راجن پورکےعلاقہ میں10سالہ بچےکاقتل آرپی او فیصل راناکاسخت نوٹس ڈی پی اوسے

رپورٹ طلب_کرلی

96##گھنٹوںمیںواردات ٹریس کرکےملزمان کی گرفتاریکاحکم۔دےدیا،واردات ٹریس نہ ہوئی تو جائےوقوعہ پر

کیمپ آفس بنانے کاپروفیشنل آپشن استعمال کر سکتا ہوں ،آر پی او کا پولیس افسران کو انتباہ،تفصیلات کے

مطابق ضلع راجن پور کے علاقہ فاضل پور کے علاقہ مں 10 سالہ بچے کےقتل کے وقوعہ کا سخت نوٹس لیتے

ہوئے ڈی پی او راجن پور سے رپورٹ طلب کر لی،ڈی پی او فیصل گلزار نے آر پی او کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا

کہ تھانہ فاضل پور کے علاقہ مڈگسورہ کے ایک کھیت سے ایک10 سالہ بچے کی لاش ملی،جسے کوے نوچ

رہے تھے ،لاش کی شناخت 10 سالہ محمد اسد کے نام سے ہوئی،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال

منتقل کر دیا گیا ،وقوعہ کامقدمہ تھانہ فاضل پور میں درج کر لیاگیا واردات کو ٹریس کرنے کے لئے آئی ٹی

ماہرین سمیت ماہر پولیس افسران پر مشتمل۔خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی،آر پی او فیصل رانا نے ہدائت کی

کہ 96 گھنٹوں میں اس سنگین واردات کو ٹریس کر کے ملزمان گرفتار کئے جائیں،آر پی او کا کہنا تھا کہ میڈیکل

رپورٹ میں اگر مقتول بچے کے ساتھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *