فیصل آباد : وحشی مولوی مسجد میں چار سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کرتے ہوئے پکڑا گیا ویڈیو وائرل

کل فیصل آباد میں ایک وحشی مولوی نے مسجد میں ایک چار سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کر ڈالی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک

بھر میں مولویوں کی جانب سے لڑکے لڑکیوں کے ساتھ ذیادتی کا یہ دسواں واقعہ ہے۔ حکومت اگر ایکشن لے تو مولانا فضل الرحمان

احتجاج پر اتر آتا ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ درج ہوکر وحشی مولوی کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب آپ کا فرض ہے کہ اس مولوی کو سزا

دلوانے کے لیئے بھرپور کوشش کریں کیونکہ سنا ہے کہ کمسن بچی کے والدین بہت غریب و لاچار ہیں جن پر پولیس ہی کی جانب سے

کیس واپس لینے کا دباؤ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *