لاہور:نواب ٹاون کے علاقے میں 25 سالہ لڑکی کی پراسرار موت

 

لاہور:نواب ٹاون کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کی پراسرار موت
لاہور:25 سالہ ندا کی پنکھے سے جھولتی لاش برآمد
لاہور:پانچ روز قبل ندا نے کمرشل پلازہ فلیٹ کرائے پر لیا تھا
لاہور:ندا کا تعلق ملتان سے ہے سی ایس ایس کی تیاری کرنے کے لیے لاہور آئی.پولیسلاہور:پولیس نے لاش تحویل میں لیکر مزید کارروائی شروع کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *