افسوس ناک خبر: تھانہ فاضل پور کی حدود میں لاپتہ بچہ قتل۔

افسوس ناک خبر

 
تھانہ فاضل پور کی حدود میں لاپتہ بچہ قتل۔

بچہ کو قتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

بچہ کچھ دن پہلے مڈ گسورا سے لاپتہ ہوا تھا۔

بچے کی شناخت اسد ولد عبدالعزیز قوم دل سے ہوئی

پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش قبضہ میں لے کے کاروائی شروع کر دی۔

رپورٹ۔کاشف دستی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *