Newzealand vs England T20 Worldcup Match 2022 – England won
Newzealand vs England T20 World Cup Match 2022
انگلش کپتان جوز بٹلر نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
نگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسری کامیابی، نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرادیا۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔
جوز بٹلر نے 47 گیندوں پر 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، الیکس ہیلز نے 40 گیندوں پر 52 رنز بنائے۔
180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بناسکی۔ گلین فلپس نے 62،کین ولیمسن نے40رنز اسکورکئے، نیوزی لینڈ کی ایونٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔