پیش گوئی کے مطابق 27تا30 جولائی شمالی پنجاب اور ڈی جی خان میں شدید بارش کا امکان

ملتان. محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 27تا30 جولائی شمالی پنجاب اور ڈی جی خان میں شدید بارش کا امکان۔

ملتان. شمالی علاقہ جات اور کشمیر میں بھی چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان۔

ملتان. شدید بارش کے باعث دریائے چناب اور جہلم میں طغیانی کا خطرہ۔

ملتان. بارش کے باعث راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد اور پشاور میں اربن فلڈنگ اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ۔

ملتان. این ڈی ایم اے کا نیشنل ایمرجینسی آپریشن سینٹر صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہا ہے۔

ملتان. ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *