کوٹ ادو سے اسلام آباد جانی والی بس کو جمن شاہ لیہ کے قریب حادثہ

کوٹ ادو سے اسلام آباد جانی والی بس کو جمن شاہ لیہ کے قریب حادثہ، 9 افراد موقع پر جاں بحق، زخمیوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے
تیز رفتاری، لاقانونیت، شعور کا فقدان…وجہ کوئی بھی ہو…بد انتظامی نے مستقل پنجے گاڑ دیئے ہیں۔۔انسانی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں رہی.
رانا جہانزیب بس سروس کا تقریباً 80% ڈرائیور سمیت سٹاف ڈرگ ایڈکٹڈ ہیں۔
اوور سپیڈ کی وجہ سے سینکڑوں خاندان لقمہ اجل بن چکے ہیں۔بحیثیت اس بس کا۔
پسنجر سیکرٹری ٹرانسپورٹ، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کروں گا کہ رانا جہانزیب سمیت تمام لوکل ٹرانسپورٹ کے ڈرائیورز کے ٹیسٹ لیے جائیں اور ان کیلیے کوئی اچھی ریفارمز مرتب کریں🙏🏻

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *