ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے 34 پولیس افسران میں تعریفی  انعامات تقسیم

ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے 34 پولیس افسران میں تعریفی

-اسناد اور کیس انعامات تقسیم

فاضل پور نوشہرہ شرقی مقدمہ نمبر 584/21 میں 10سالہ اسداللہ کے قاتل اور کوٹ مٹھن میں مقدمہ

نمبر 563/21 میں 11سالہ مغوی ثمینہ بی بی کی بازیابی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس ملازمان

میں ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم.

ڈی پی او راجن پور کی جانب سے 34 پولیس افسران میں انعامات تقسیم کیئے جن میں ایس پی

انویسٹی گیشن ملک اصغر اولکھ، ایس ڈی پی او صدر راجن پور مجاہد گورہا، ایس ایچ او رمضان شاہد ،

ایس ایچ او فاضل پور اسحاق جان ، ایس ایچ او سٹی راجن پور شفیق آصف ، انچارج سی آئی اے اسٹاف اختر

ہجبانی ، انچارج چوکی سٹی فاضل پور سب انسپکٹر آفتاب شبیر ، انچارچ آئی ٹی کلیم محبوب قریشی ،

سب انسپکٹر رانا طاہر، انچارج چوکی مرغائی فرحت عباس ، اے ایس آئی شفیق الرحمن، سیف اللہ کلیم،

غلام عباس اصغر بلوچ ، غلام شبیر ، احمد عمیر ، واحد بخش ، کانسٹیبل ارسلان شبیر احمد، دانش علی،اللہ

ڈتہ،محمد ایوب ، اسماعیل،میرن خان،محمد قیصر، محمد سلیم،محمد عرفان، پیر بخش،محمد زاہد ،نصیر اللہ،

غلام اصغر ، محمد اظہر، جمشید خورشید اور ہیڈ کانسٹیبل محمد اجمل شامل ہیں

اس موقع پر ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کا کہنا تھا کہ یہ راجن پور پولیس کی پروفیشنل قابلیت کا نتیجہ ہے

کہ ایسے سنگین مقدمات میں ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔ ایسے پولیس افسران جو محکمہ

میں اپنا کام جانفشانی اور ایمانداری سے کرتے ہیں وہ محکمہ کا اثاثہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *