ڈی جی خان: لاپتہ لڑکے کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ڈیرہ غازی خان میں 2 روز قبل لاپتہ ہونے و الے 12 سالہ لڑکے کی لاش کھیتوں سے مل گئی۔

 

ڈی جی خان پولیس کے مطابق لڑکے کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق شک کی بنیاد پر 5 افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *