لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خدی مبینہ پولیس مقابلہ میں مارا گیا
ڈیرہ غازی خان
لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خدی مبینہ پولیس مقابلہ میں مارا گیا – آر پی او فیصل رانا
ڈیرہ غازی خانپولیس اور لادی گینگ کے مابین فائرنگ کا تبادلہ تھانہ کوٹ مبارک کے علاقہ میں ہوا – آر پی او فیصل رانا
ڈیرہ غازی خان
سرچ آپریشن کے دوران لادی گینگ کے سرغنہ خدا بخش خدی نے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کی تھی ،آر پی او فیصل رانا
ڈیرہ غازی خانڈاکووں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ پر جوابی کاروائی کی گئی،آر پی او فیصل رانا
ڈیرہ غازی خان
مارے جانے والے اشتہاری مجرم خدابخش عرف خدی چاکرانی نے ایک شہری کے ہاتھ ناک اور کان کاٹے تھےخدابخش عرف خدی پولیس کودہشت گردی -قتل -اقدام قتل ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا۔ار پی او فیصل رانا[wp-rss-aggregator]