میاں، بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔دونوں زخمی ہسپتال داخل
اسلام آباد کے تھانہ کورال کے علاقے غوری گارڈن میں میاں بیوی کے درمیان گھریلوے جھگڑے اتنا بڑھ گیا کہ مشتعل ہو کر میاں، بیوی نے پسٹل سے یک دوسرے پرفائرنگ کردی۔جس کی زد میں آکر دونوں (میاں،بیوی) شدید خمی ہوگئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کرزخمی میاں، بیوی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا ہے اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔