راجن پور// ایف سی اهلكاروں کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی

ا

راجن پور// ایف سی اهلكاروں کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی

راجن پور : روجهان کے قریب انڈس ہائی وے شمس آباد کے علاقہ میں تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی ۔ریسکیو

راجن پور : حادثے کے نتیجے میں 2 ایف سی اهلكار جان کی بازی ہار گئے ایک شخص زخمی ۔ریسکیو

راجن پور : زخمیوں کو ٹی ایچ کیو شیخ زاھد ہسپتال روجهان منتقل کیا جا رہا ہے۔ریسکیو

راجن پور: کار سوار ایف سی اهلكار بلوچستان کی طرف جا رہی تھی ۔ریسکیو 1122

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *