لیہ : پندرہ سالہ لڑکے سے گنے کی فصل میں زیادتی کی کوشش اہلیان علاقہ نے پکڑ کر دھلائی کر دی ویڈیو وائرل

 

 

لیہ بستی شادوخان حدود تھانہ صدر غلام باقر نامی اس شخص کا پندرہ سالہ لڑکے مصطفی ولد خدا بخش

کو مچھر سے گنے کی فصل میں زیادتی کی کوشش اہلیان علاقہ نے پکڑ کر دھلائی کر دی اور ویڈیو بناتے رہے

اہلیان علاقہ کا غلام باقر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *