لاہور : 3 نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھردی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم

میں گیس بھر دی،

نوجوان نے نعمان نامی ملازم کے جسم میں پائپ سے زہریلی گیس بھری۔

پولیس کے مطابق 22 سالہ نعمان باغبانپورہ میں واقع ایک فلٹر فیکٹری میں کام کرتا ہے

جہاں اس کے ساتھی

ملازمین حیدر، امتیاز اور امجد نے پائپ کے ذریعے مبینہ طور پر اس کے جسم میں زہریلی

گیس بھر دی۔

نعمان کو تشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *