لاہور؛ 11 سال کی سگی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم اسلم گرفتار

 

لاہور؛11 سال کی سگی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم اسلم گرفتار، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

درندہ صفت ملزم نے اپنے گھر میں سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، شارق جمال خان

گرفتار ملزم اس سے قبل بھی متعدد بار زیادتی کی کوشش کرچکا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

انچارج جینڈر کرائم سیل سٹی ڈویژن انعم رحمت نے ہمراہ ٹیم ملزم کو گرفتار کیا، شارق جمال خان

میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ہونا پایا گیا ہے،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

ملزم کی بیوی نے تھانہ مستی گیٹ میں مقدمہ درج کروایا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

زیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،
شارق جمال خان

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *