لاھور: لوہا پگلانے والی فرنس میں مزرور لوہا فرنس میں ڈالتے ہوے ریڑھی سمیت گر گیا
لاھور میں لوہے کی فیکٹری ایک لوہا پگلانے والی فرنس میں مزرور لوہا فرنس میں ڈالتے ہوے ریڑھی سمیت گر گیا
فیکٹری میں ہنگاما مچ گیا سب مزدورں نے آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہ گے۔
ریسکیو کی امداد بھی موقع پے نہ پہنچ سکی
فیکٹری کے مالک نے مزدور کی سوگ میں فیکٹری کو ایک ہفتہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا
، اللہ اس مزدور کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے