فاضل پور. حضرت والہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہسپتال منتقل
فاضل پور. حضرت والہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہسپتال منتقل کردیا گیا .رپورٹ
.کاشف دستی
تفصیلات کے مطابق حضرت والہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر نوجوان شدید زخمی
نوجوان کو زخمی حالت. میں ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور منتقل کردیاگیا نوجوان کی شناخت.
شاہنواز. ولد حضور بخش قوم سونترہ سے ہوئی ہے جو کہ سکھانی والہ کا رہائشی بتایا جارہا. ہے
مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ٹریکٹر ڈرائیور فرار