پاکستان .شراب کے لئے باپ نے دیڑھ ماہ کے بیٹے کو فروخت کردیا August 6, 2021 adminarpnz 0 Comments All Pakistan news, arp news, headline, Nager Carnol, news channel, news today, Pakistan, pakistan news, pakistan news channel, Punjab news, Side of Nager Carnol News, today news, آج کی خبر, آج کی نیوز, افسوسناک خبر۔, باپ, پولیس, راجن پور, سوشل میڈیا, شراب, ضلع ناگرکرنول, ضلع ناگرکرنول نیوز, گونگی ماں, لاکھ روپیوں, ماں, ناگرکرنول, ناگرکرنول نیوز ناگرکرنول 6 اگست شراب کے لئے باپ نے دیڑھ ماہ کے بیٹے کو فروخت کردیا۔ گونگی ماں اپنے درد کو ظاہر نہ کرسکی۔ تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول کے چنتلاپلی میں پیش آئے واقعہ میں شراب کے عادی باپ نے شراب کےلئے ساتھیوں کی مدد سے اپنے ہی کمسن بیٹے کو 2 لاکھ روپیوں میں فروخت کردیا ۔ اس سودے کی ابتداء میں اس نے ایک لاکھ پچاس ہرار روپئے بطور اڈوانس بھی لے لیا بچہ کو حولے کرنے کے دوران مقامی افراد نے مداخلت کرتے ہوئے اس بات کی پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے بچے کو ماں کے حوالے کردیا مقامی افراد نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کی ماں گونگی ہے جو اپنے درد کا اظہار بھی نہیں کرسکتی ۔ گونگی ماں کی شکایت پر پولیس نے اسکے شرابی شوہر کو گرفتار کرلیا۔ Share this:FacebookX Related