راجن پور: ڈی پی او کی ہدایت کے مطابق چوکی انچارج مہرےوالہ کی سربراہی میں محرم الحرام شہر بھر میں کے سخت انتظامات
ڈی پی او راجن پور فصیل گلزار کی ہدایت کے مطابق چوکی انچارج مہرےوالہ کی سربراہی میں محرم الحرام شہر بھر میں
سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گے ہیں
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت
.چیکنگ ہوگی
چوکی انچارج نے پریس کلب مہرے والہ کے ممبران سے میٹنگ میں کہا کہ جامع حکمت عملی سے محرم الحرام
میں سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے اس موقع پر . سید عباس بخاری زاہدلاشاری.شفقت بخاری کاشف خان دستی. محمد دانش. موجود تھے