راجن پور : موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے تین ڈاکوؤں کو پکڑ لیا گیا۔
راجن پور کے نواحی علاقے کوٹلہ مالم میں موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے تین ڈاکوؤں کی اطلاع فائرنگ کا تبادلہ
ڈاکو کماد کی فصل میں چھپ گئے عوام نے ایک ڈاکو پکڑ لیا جبکہ ایک اور ڈاکو پولیس نے ڈرون کی مدد سے تلاش کرلیا ہے
البتہ ایک روپوش ہے پکڑے جانے والے ڈاکوؤں نے اپنے آپ کو گوپانگ برس آباد کے رہائشی بتایا ہے
ایلیٹ فورس نے جا کر کماد کی فصل میں ڈاکو کو تلاش کیا اور دونوں ڈاکوؤں کو لے کر تھانہ سٹی مزید تفتیش کے لیے
منتقل کردیا گیا ہے
ڈاکو 125 موٹر سائیکل چھوڑ کر کماد میں چھپ گئے تھے عبدالغفار خان دریشک اور کوٹلہ مالم کے مقامی
لوگوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو پکڑوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔
عرفان خان دریشک فیاض خان دریشک و دیگر مقامی سردار موقع پر پہنچ گئے پولیس کی طرف سے تاحال کوئی
وضاحتی بیان جاری نا ہوسکا۔۔۔۔
مقامی لوگوں کا ایسے جان مال کے دشمنوں کو سر عام پھانسی دینے
کا مطالبہ کردیا