خوش خبری: احساس پروگرام “پورٹل سروس” کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے جاری ہو جائے گا۔

احساس/BISP
تاریخ میں پہلی دفعہ احساس پروگرام کا بجٹ 💯 فیصد استعمال کیا گیا
(چیرپرسن میڈم ثانیہ نشتر )

احساس/BISP
“پورٹل سروس” کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے جاری ہو جائے گا۔ جس سے شناختی کارڈ نمبر کی مدد سے

گھرانے کی اہلیت چیک کی جا سکے گی

 

احساس/BISP
احساس پروگرام میں شامل ہونے کیلئے اپنے گھرانے کا سروے لازمی کروائیں اور اہل ہونے کی صورت میں

آپکے گھرانے کو 8171 سے رقم کے حصول کا میسج موصول ہو

 

احساس/BISP
اگر ابھی تک آپکے گھرانے کا سروے نہیں ہوا تو تحصیل آفس میں قائم “احساس رجسٹریشن ڈیسک” پر جا

کر اپنے گھرانے کا سروے میں اندراج کروائیں

احساس/BISP
احساس پروگرام کے متعلق تمام معلومات کیلئے اپنے قریبی بینظیر انکم

سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل آفس سے رابطہ کریں

 

احساس/BISP
احساس پروگرام میں اہل تمام خواتین احساس وسیلہ تعلیم پروگرام میں بھی اہل ہیں جو نرسری سے بارھویں

کلاس تک پڑھنے والے بچوں کا وظیفہ بھی لے سکتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *