جام پور : انڈس ہائی وے اڈا رسول پور کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ
روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ*

جام پور : انڈس ہائی وے اڈا رسول پور کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ
ریسکیو
جام پور : واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 جام پور کی امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئی
ریسکیو
جام پور : حادثہ میں 8 سے 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو
بس راجن پور سے ڈی جی خان کی طرف جا رہی تھی۔ مزید خبروں کے لیے ہمارے اس پیچ کو لائق کریں