جامپور : قاتل روڈ ماچھی والا کے قریب حادثہ شیرمحمدکھوسہ جاں بحق،ریاض حسین زخمی۔

قاتل روڈ ماچھی والا کے قریب تتاروالہ کامحنت کش شیرمحمدکھوسہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،جبکہ ریاض حسین کھوسہ بھٹہ والے زخمی۔

قاتل روڈ ماچھی والا کے قریب تتاروالہ کامحنت کش شیرمحمدکھوسہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،جبکہ ریاض

حسین کھوسہ بھٹہ  زخمی۔

جامپور ماچھی والا کے قریب حادثی پیش آیا جس میں ایک افراد جان کی بازی ہار گیا اور ایک زخمی

حالت میں ہسپتال داخل

زخمی ریاض حسین  کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے کے اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچی جنہوں نے

نعشوں کی منتقلی کے امور انجام دیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *