ایم این اے: سردار نصراللہ دریشک کی دریشک ہاؤس میں سردارحافظ نور احمد رند سے ملاقات
ایم این اے سردار نصراللہ دریشک کی دریشک ہاؤس میں سردارحافظ نور احمد رند اور دوست احباب
سے ملاقات تحصیل جام پور کی سیاسی صورتحال پر گفتگو جس میں سردار نصراللہ خان دریشک نے
ہا کے ہمارے دروازے غریبوں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں ہم اپنے لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں جس
پر لوگوں عدم اعتماد کا اظہار کیا
( رپورٹر: محمد شہباز )