راجن پور : تھانہ صدر کوٹلہ قائم میں کھیتوں میں پانی لگانے سے جھگڑے کا معاملہ
راجن پور پانی کا تنازہ 4 جانین لے گیا
راجن پور : تھانہ صدر کوٹلہ قائم میں کھیتوں میں پانی لگانے سے جھگڑے کا معاملہ
راجن پور : کھیتوں میں پانی کے تنازہ پر جھگڑے سے 4 افراد جانبحق
راجن پور : جانبحق ہونے والوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد شامل ۔پولیس
راجن پور : گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے میں گم ہونے والے شخص کی لاش کھیتوں سے مل گئی ۔پولیس
راجن پور : تھانہ صدر پولیس نے جانبحق افراد کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ۔پولیس
راجن پور : ڈی پی او فیصل گلزار کا ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دے ۔ترجمان پولیس
راجن پور : ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔پولیس ترجمان