👇🏻 راولپنڈ : رازی ہپستال میں ڈاکٹر نے پیدائش کے دوران کمسن بچے کی گردن کاٹ ڈالی

اولپنڈی

رازی ہپستال میں ڈاکٹر نے پیدائش کے دوران کمسن بچے کی گردن کاٹ ڈالی

متاثرہ خاتون طبعیت ناسازی کی وجہ سے گزشتہ رات رازی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندان پر کاروائی نہ کرنے کے لئے دباو

ڈاکٹر نائلہ نے دوران ڈلیوری کمسن بچے کی گردن ہی کاٹ ڈالی

متاثرہ شہری کی جانب سے تھانہ نیو ٹاون پولیس کو آگاہ کر دیا گیا

پولیس موقع پر پہنچ گئی،لیڈی ڈاکٹر ہپستال سے فرار ہونے میں کامیاب

Leave a Reply

Your email address will not be published.