پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت

وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 50 واں یوم شہادت ہے۔

 

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس

شہید نے عظیم قربانی دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ پائلٹ راشد منہاس شہید نے ملکی دفاع کے لیے پاک فضائیہ

کی عظیم روایات کو زندہ رکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *