وہاڑی میں شوہر نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا

وہاڑی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے کلہاڑی کے وار کر کے بیوی اور بچوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی تحویل میں لے لیا ہے، لاشیں اسپتال منتقل کر کے

ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *