ملک میں سونے کی فی تولہ قدر 1 لاکھ 10 ہزار روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر 1 لاکھ 10 ہزار روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 307 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 794 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *