اسلام آباد میں لڑکی کو ورغلا کر واٹس ایپ کے ذریعے نکاح کرنے کا واقعہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی کو ورغلا کر واٹس ایپ کے ذریعے نکاح کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کو ورغلا کر واٹس ایپ کے ذریعےنکاح کرنے والے ملزم
کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔
ملزم نے لڑکی کےساتھ واٹس ایپ کے ذریعے نکاح کیا تھا اور متاثرہ لڑکی کی شکایت پر پولیس نے
کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو ورغلایا اور پھر ساتھ لے جا کر واٹس ایپ کے ذریعے نکاح کیا۔ ملزم
کی گرفتاری کے بعد اس سے معاملے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔