۔ ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے فیصل آباد سے سیالکوٹ کو جانے والی بس الٹ گئی

 

 

انتہائی افسوسناک خبر ۔ ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے فیصل آباد سے سیالکوٹ کو جانے والی راجہ بس سروس کوٹلہ کاہلوں

سٹاپ جدید فیڈز ملز کے سامنے اسپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے کنٹرول سے باہر ہوگئی جس کی وجہ سے گاڑی فٹ پاتھ کے اوپر چڑھ

گئی اور الٹ گئی کافی جانی نقصان کی اطلاع ھے۔اور بہت سارے لوگ شدید زخمی ہیں ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع

کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔

بس الٹ گئی

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *