ہارر فلم دیکھیں 13 گھنٹے اور 2 لاکھ انعام پائیں

ایک کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو  بھی 13 گھنٹوں تک ہارر فلم دیکھے گا اسے 1300 امریکی

ڈالر (تقریباً 2 لاکھ پاکستانی روپے) سے زائد دیے جائیں گے۔

یہ دلچسپ اسکین فنانس بز نامی ایک ویب سائٹ کی جانب سے شروع کی گئی ہے۔

اس کا مقصد ہارر فلم کے دوران بڑے اور چھوٹے بجٹ پر بنی فلموں سے ایک انسان کے دل پر پڑنے

والے اثرات اور دل کی دھڑکن کا علیحدہ علیحدہ ڈیٹا جمع کرنا ہے۔

 

اس کے لیے جس شخص کا انتخاب کیا جائے گا اس کے دل کی دھڑکن فٹ بٹ ڈیوائس کے

ذریعے نوٹ کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *