ڈی ایچ کیو اوکاڑہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا انوکھا واقعہ سامنے آگی

ڈی ایچ کیو اوکاڑہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا۔

دوران ڈیلیوری آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیہ، سپینچ اور کاٹن چھوڑ دی

متاثرہ خاتون ایڑیاں رگڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئی

مشتعل ورثاء کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ورثاء کا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ملوث ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جائے. مظاہرین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *