پٹواری تحصیل راجن پور کی تقرری کے لئے تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

پٹواری (بی ایس 09) تحصیل راجن پور کی تقرری کے لئے تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
برائے مہربانی آپ کے تقرری کا آفر خط موصول ہونے کے لئے کل معاون اسسٹنٹ کمشنر راجن پور کے د
دفتر یعنی کل 30.07.2021 بجے صبح 9.00 بجے آئیں۔ شکریہ


                                                                ( کاشف دستی٭ۤ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *